Swat

رنگ محلہ میں 18سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کر کے خودکشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ شہر کے محلہ رنگ محلہ میں 18سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی، پولیس کے مطابق فیصل نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر تیس بور پستول سے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی، پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔