Swat

خوازہ خیلہ میں سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں سانپ کے ڈسنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ چالیس سالہ اختر علی کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اچانک سانپ نے ڈس لیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔