Swat

مطالعاتی دورہ پر چین جانے والا محکمہ صحت کا وفد واپس سوات پہنچ گیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات سے مطالعاتی دورہ پر چین جانے والے پندرہ رکنی محکمہ صحت کا وفد واپس وطن پہنچ گیا۔ وفد میں شامل ڈاکٹر ماجد خان کے مطابق دورے کا مقصد چائینہ کے ہیلتھ کیر سسٹم کو دیکھنا تھا اور اب وہاں کے سسٹم کو سوات کے ہسپتالوں میں نافذ کرنا ہے۔ اس دورہ کا اہتمام پاکستان میں چین کے سفارت خانہ نے کیا تھا۔ وفد میں سات ڈاکٹر، دو میڈیکل کالج کے طلبہ اور سات سٹاف نرس شامل تھے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔