Swat

فضاگٹ ٹرک حادثہ، لاپتہ افراد میں ایک کی لاش مل گئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے نواح میں واقع علاقہ فضاگٹ میں دریائے سوات میں ٹرک گرنے میں لاپتہ ہونے والے دو افراد میں سے ایک ارسلان خان ساکن چمتلئی خوازہ خیلہ کی لاش کو مام ڈھیرئی کے مقام پر دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ لاپتہ وزیر محمد کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ گذشتہ روز سیمنٹ بھرا ٹرک دریائے سوات میں گرا تھا جس میں سوار پانچ افراد میں سے تین کو زندہ نکالا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔