Swat

سینئر ڈاکٹر نجیب اللہ سیدوشریف تدریسی اسپتال اور میڈیکل کالج کا پی آر او مقرر

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے سینئر ڈاکٹر نجیب اللہ کو سیدوشریف تدریسی اسپتال اور میڈیکل کالج کا پی آر او مقرر کردیا گیا۔ڈاکٹر نجیب اللہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سیدوشریف اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر گلشن حسین فاروقی کے مطابق ڈاکٹر نجیب اللہ کو پی آر او کی خدمات انجام دہی کا فیصلہ عوام کے بہتر مفاد میں کیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔