Swat

ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر فہیم بھی چل بسے

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈاکٹر سید فہیم علی چل بسے۔ چند روز قبل غالیگے کے مقام پر ٹریفک حادثہ جس میں دو افرادجاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے تھے، ان میں سیدو شریف ہسپتال کے ڈاکٹر سید فہیم ساکن ڈیڈور شموزئی شدید زخمی ہوا تھا۔ ان کو اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ اس سے پہلے بھی ایک اور زخمی چل بسا تھا۔ حادثہ میں جاں بحق افراد کی تعدادچار ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔