Swat

معروف شاعر حنیف قیس کے شعری مجموعہ ”چغجئی“ کی تقریب رونمائی اتوار کو ہوگی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   دستار ادبی او کلتوری ٹولنہ خوازہ خیلہ کی جانب سے سوات کے معروف شاعر محمد حنیف قیس کے حالیہ شائع شدہ شعری مجموعہ ”چغجئی“ کی تقریبِ رونمائی اتوار 25 اگست کو خوازہ خیلہ ماڈل سکول ٹیٹا بٹ میں ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر اباسین یوسف زئی اور مہمان خصوصی عبدالرحیم روغانیؔ ہوں گے۔ کتاب پر مقالہ معروف شاعر اور ادیب عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ اور پروفیسر عطا ء الرحمان عطاؔ پڑھ کر سنائیں گے، جب کہ ظفر علی ناز، فضل معبود شاکر، شمس الاقبال شمسؔ اور احسان اللہ شاہدؔ اپنی نظمیں پڑھ کر سنائیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔