Swat

سیدو شریف پولیس کی کارروائی، قتل کا ملزم کراچی سے گرفتار

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سیدو شریف پولیس نے قتل کے ملزم کو کراچی سے گرفتار کرکے سوات پہنچا دیا۔ ملزم اسماعیل بابر نے دیگر افراد کے ساتھ مل کر 3 مئی کو ایک شخص کو قتل کیا تھا اور فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر کراچی جاکر وہاں سے ملزم کو گرفتار کرکے سوات پہنچا دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔