Swat

گل کدہ، شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گل کدہ نمبر 3 میں خان زادہ نے اپنی اہلیہ مسماۃ مہناز کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی، تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ مقتولہ کے پہلے شوہر سے چار بیٹیاں ہیں اور موجودہ شوہر سے ایک بیٹی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔