Swat

طویل عرصے بعد500 بیڈ سیدوشریف اسپتال کا فیزون منصوبہ مکمل

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں 13سال کے طویل عرصے بعد500 بستروں پر مشتمل سیدوشریف اسپتال کا فیزون منصوبہ مکمل ہوگیا۔نئی عمارت میں میڈیکل وارڈ اے اور بی، کارڈیالوجی، لیبارٹری اور الٹراساؤنڈ،کارڈیالوجی سمیت 6 شعبوں کو منتقل کردیا گیا۔نئی عمارت میں اوپی ڈیز کا آغاز بھی ہوگیا ہے۔چند دنوں میں ای این ٹی، چلڈرن، سرجیکل اے، سکن،دیگر وارڈز اور او پی ڈیز بھی نئی عمارت میں منتقل کر دئیے جائیں گے۔واضح رہے کہ اس جدید ہسپتال کا سنگ بنیاد ایم ایم اے دور حکومت میں اس وقت کے ایم پی اے محمد امین نے رکھا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔