Swat

کبل، آگ لگنے سے پورا جنرل سٹور جل کر خاکستر

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے یونین کونسل کوزہ بانڈ ی کے علاقہ سیگرام میں آگ لگنے سے پورا جنرل سٹور جل کر خاکستر ہوگیا۔ سٹور میں موجود نقد رقم 75ہزار روپے،50ہزار کے بانڈز سمیت 65لاکھ روپے کا قیمتی سامان جل گیا۔مالک جنرل سٹور کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ مالک سٹور کے مطابق نامعلوم افراد نے ان کے سٹور کو آگ لگائی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔