Swat

شاہ ڈھیرئی، فائرنگ سے نوجوان قتل

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ڈی ایس پی کبل کے مطابق واقعہ نواحی علاقے مانڑئی میں پیش آیا جہاں پر ملزمان اختر یب اورپیرزادہ پسران گل احمد نے فائرنگ کرکے چھبیس سالہ جان زادہ ولد خیر البشر کو قتل کردیا۔ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔