Swat

سوات پولیس کا ٹمبر مافیا کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز، 9 گرفتار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات پولیس نے ٹمبر مافیا کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ پہلے روز نو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ مٹہ پولیس نے جنگلات کی کٹائی میں ملوث ذاکر، پرویز خان، انور زادہ، انعام اللہ، سخی جان، خیر اللہ، سید عالم،اکبر اور تاج محمد سکنہ چاڑما تحصیل مٹہ کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کئے جس کے بعد عدالت نے تمام افراد کو جیل بھیج دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔