Swat

فیض آباد روڈ، دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، دونوجوان زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف میں فیض آباد روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں دونوجوان زخمی ہوگئے۔ پی آئی اے دفتر کے قریب تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں سجاد اور سردار زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔