Swat

جہان آباد، قرض خواہوں سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ جہان آباد میں قرض خواہوں سے تنگ خودکشی کی کوشش کرنے والا تیس سالہ نوجوان چل بسا۔ یحییٰ قرض خواہوں سے تنگ تھا، جس کی وجہ سے انہوں نے گذشتہ روز خود کشی کی کوشش کی تھی۔ ان کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ گذشتہ رات چل بسے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔