Swat

سوات، ضلعی کچہری میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا صفائی مہم کا آغاز

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ضلعی کچہری میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے صفائی مہم کا آغازکر دیا۔ اس موقع پر عدالتوں میں واک بھی کی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال اور سینئر سول جج طلا محمد نے کہا کہ مہم کا مقصد صرف اور صرف عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ انہوں نے کہا صفائی نصف ایمان ہے اور ہم سب کو چاہئے کہ اپنے آس پاس کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔