Swat

سوات و ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.5 اور گہرائی 160 کلومیٹررہی۔ زلزلہ کامرکزہندوکش کا پہاڑی سلسلہ رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔