Swat

کبل غاخے، ایک شخص فائرنگ سے قتل

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ غاخے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 55سالہ بخت بلند گھر جارہا تھا کہ ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقتول کی بیوہ کی رپورٹ پر سید با چا اور اسلام پسران اعظم خان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔ وجہئ قتل پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔