Swat

سیالکوٹی سیاح دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیالکوٹ سے آنے والا24سالہ سیاح دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ سفیان، باغ ڈھیرئی کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے فوٹو کھینچ رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے دریائے سوات میں ڈوب گیا۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے بعد میں خوازہ خیلہ کے مقام پر ان کی لاش برآمد کی جس کے بعد میت کو سیالکوٹ روانہ کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔