Swat

مالم جبہ میں پولیس کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی وادی مالم جبہ میں شجر کاری مہم میں پولیس نے بھر پور حصہ لیا، پولیس اہلکاروں نے درجنوں پودے لگادئے،ایس ایچ او مالم جبہ پولیس سٹیشن ناصر رفیق کی سر براہی میں وادی میں جگہ جگہ پودے لگادئے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔