Swat

اینگرو ڈھیرئی میں راستے کے تنازع پر ایک شخص قتل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   مینگورہ کے علاقے اینگروڈھیرئی میں راستے کے تنازع پر ملزم نے چھری کے وارکرکے چچازادبھائی کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ اینگرڈھیرئی میں راستے پر جانے سے منع کرنے پر ملزم اسرا راحمد ولد محمدغفور نے طیش میں آّکر اپنے چچازادبھائی برکت علی ولد جمعہ خان کو چھری کے وار کردئے جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور بعدازاں اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔