سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی مچھر کے وارسے متاثرہ مریضوں کی تعداد55تک پہنچ گئی،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے مختلف علاقوں رنگ محلہ،ملوک آباد،گنبدہ میرہ،گل کدہ،اینگروڈھیرئی اور قمبر سمیت مختلف علاقے ڈینگی وائرس کی لیپٹ میں آگئے ہیں اور مزید 12افراد کو وار کرکے متاثر ہوگئے ہیں،سیدوشریف اسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اسپتال میں اب تک مجموعی طور پر 55مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں 14خواتین بھی شامل ہیں ۔
Swat
