Swat

کبل، بچے سے بندوق چل گئی تین بہن بھائی زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں بچے سے بندوق چل جانے سے تین بہن بھائی لگ کر زخمی ہوگئے۔ بچوں کے والد درورے شکار کے لئے جارہا تھا کہ بارہ بور لوڈ بندوق ان سے گھر میں رہ گیا اور ان کا چھوٹا بیٹا بندوق سے کھیل رہا تھا کہ اچانک بندوق چل جانے سے سامنے موجود اس کی بہنیں جنت بی بی، عاصمہ بی بی اور بھائی گل زمین لگ کر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔