Swat

سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر کے وقت ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی195 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندو کُش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں