Swat

قلاگے تو تانو بانڈئی،گیارہ سالہ لڑکی کی خود کشی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے تو تانو بانڈئی میں گیارہ سالہ لڑکی نے خود پر فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق گیارہ سالہ بچی پری زادہ نے گھر میں پڑی پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق بچی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی مریضہ تھی، تاہم پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔