Swat

بہا کا رہائشی تیرہ سالہ بچہ دو ہفتوں سے گھر سے لاپتہ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا کا رہائشی تیرہ سالہ بچہ باچا حسین ولد سلطان سولہ دنوں سے گھر سے لاپتہ ہے، اگر اس بچے کے بارے میں کسی کو معلومات ہوں تو قریبی پولیس سٹیشن یا ان نمبروں پر رابطہ کریں 03489415216، 03482993211

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں