Swat

سوات، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 109 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ڈینگی کے مریضوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ مینگورہ شہر و گرد و نواح میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد سیکڑوں تک پہنچ گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق لائے گئے متاثرہ مریضوں کی تعداد 109ہوگئی، جن میں سے95کو طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔ ملوک آباد اور گرد نواح میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ان علاقوں میں تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی ہے جو مقامی ڈسپنسروں سے علاج کرا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں