سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کے بعد جمعرات کی دوپہر دو بج کر 24 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.2، زیر زمین گہرائی251کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ جمعرات کو ہونے والے زلزلہ کے جھٹکے شدید تھے جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
Swat
