سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق ضلعی کونسلر کھیتوں میں کام کرنے کے دوران سانپ کے کاٹنے سے زخمی ہوگیا۔ سرنزیب خان کبل میں اپنے کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ اس دوران ایک سانپ نے ان کو ڈس لیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
