Swat

کوٹنئی،بھائی کے ہاتھوں بندوق چل جانے سے بھائی قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں بھائی کے ہاتھوں بندوق چل جانے سے بھائی قتل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق غفار علی گھر میں بارہ بور بندوق کو صاف کر رہا تھا کہ اچانک چل جانے سے سامنے کھڑا ان کا بھائی فضل ربی لگا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔