Swat

کانجو، فرانس پلٹ شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں فرانس سے آنے والے شخص نے نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق اَنیس ساکن بر کانجو کچھ عرصہ پہلے پاکستان آیا تھا۔ اَڑھائی ماہ قبل ان کی شادی مسماۃ (ث گ) سے ہوئی تھی۔ گذشتہ روز ملزم شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی اہلیہ کو تیز دھار آلہ سے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش اور اس کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔