Swat

ایک ماہ کے دوران چھے خواتین قتل ہوچکیں، اوویکننگ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں خواتین کے قتل، تشدد اور کم عمری کی شادیوں کے خلاف کام کرنے والی تنظیم ”اوکیننگ“ کے مطابق ایک ماہ کے دوران میں سوات میں چھے خواتین کو قتل کیا گیا ہے۔ اب تک کسی بھی قاتل کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے، جو محکمہ پولیس کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔