Swat

بنڑ چنار محلہ، فضل حکیم خان نے واٹر سپلائی سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی نے مینگورہ کے علاقہ بنڑ محلہ چنار میں منعقدہ ایک سادہ تقریب کے دوران 95 لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر سپلائی سکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر فضل حکیم خان نے فیتہ کاٹ کر ٹیوب ویل پر تعمیراتی کام کا باضابطہ آغاز کیا۔ آبنوشی کا یہ منصوبہ مکمل ہونے سے علاقے کے لوگوں کا پینے کے پانی جیسا دیرینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ دوسری جانب علاقے کے لوگوں نے واٹر سپلائی کی اس نئی سکیم پر خوشی کا اظہار کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔