سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی شش روزہ دورے پر آج پیر کو سوات پہنچیں گے۔ ایمل ولی خان شش روزہ دورہ کے دوران بریکوٹ، رحیم آباد، دنگرام، مدین، کالام اور دیگر مقامات پر عوامی اجتماعات اور پارٹی کنونشن سے خطاب کریں گے۔
