Swat

سوات پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس، ہیروئن، آئس اور شراب برآمد

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات پولیس نے گذشتہ 15 روزکے دوران 35.788 کلو گرام چرس، 1.727 کلوگرام ہیروئن، آئس 120گرام اور 29 لیٹرشراب برآمد کرلی۔ سوات پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق اسی طرح غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سوات پولیس نے25 بندوقیں مختلف بور، ہینڈ گرنیڈ 2 عدد، 1 عدد رائفل، 47 پستول، 671 کارتوس اور چاقو 2 عدد برآمد کیے۔ مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کے دوران6 گرفتار کیے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔