Swat

سوات، ڈینگی مچھر کے وار جاری، متاثرین کی تعداد 163 ہوگئی

سوات     (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں۔ ڈینگی مینگورہ شہر کے بعد گرد و نواح کے علاقوں میں پہنچ گیا۔ مزید سیکڑوں افراد ڈینگی مرض میں مبتلا ہوگئے۔ ملوک آباد کے بعد، رنگ محلہ، شاہدرہ، کانجو اور گرد و نواح کے علاقوں میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ ڈینگی بخار میں مبتلا ہیں۔ بیشتر لوگ گھروں پر اپنا علاج کر رہے ہیں۔ سیدو تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق سرکاری ہسپتال میں اب تک 163 مریض لائے گئے ہیں جن میں 29زیرِ علاج ہیں۔  باقی مریضوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔