Swat

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال سوات کا خاتمہ،پختون خواہ میپ کے کارکن آج دھرنا دیں گے

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال سوات کے خاتمے کے خلاف  جمعہ کو پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے کارکن اور اہل سیدو شریف سیدو ہسپتال کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے۔ پختون خواہ میپ کے صوبائی جنرل سیکٹری ڈاکٹر خالد محمود کے مطابق ڈسٹرکٹ ہسپتال کی حیثیت کا خاتمہ کسی صورت نہیں ہونے دیں گے اور اس دھرنا کے بعداحتجاج کا سلسلہ شدید کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں