سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے طلبہ نے پانی کی عدم فراہمی پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ ان کے ہاسٹل میں پانی نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ مشکلات کا شکار ہیں۔ بعد میں کالج انتظامیہ کی یقین دہانی پر طلبا منتشر ہوگئے۔
Swat
