Swat

چارباغ،ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل چارباغ کے علاقہ کرم ڈھیرئی میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ محمد اسلام دریائے سوات میں ٹریکٹر چلا کر کچھ کام کر رہا کہ ٹریکٹر الٹنے سے وہ اس کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔