Swat

سوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی صبح سیدو شریف، مینگورہ اور گرد ونواح کے علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں