Swat

توتانوبانڈئی، نوجوان فائرنگ سے قتل

سوات       (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل کبل کے علاقہ توتانوبانڈئی میں نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ واقعہ تحصیل کبل کے بالائی علاقے توتانو بانڈئی میں رات گئے پیش آیا جہاں پر مقتول چھبیس سالہ فضل رحمان ولد اکبرعلی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کے والد اکبرعلی نے صبح کے وقت لاش گھرکے قریب سے برآمدہونے پر روخان علی ولد حکیم خان سکنہ توتانوبانڈئی اور معراج ولدجاوید سکنہ شاہ ڈھیرئی پر قتل کی دعویداری کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔