Swat

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سیدوشریف، طالبات کی کشمیربارے ریلی

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سیدوشریف کی طالبات اور استانیوں نے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی۔ ریلی میں طالبات کے ساتھ ساتھ ان کی استانیوں نے بھی شرکت کی اور کشمیرکے حق میں نعرے لگائے۔ طالبات نے اس موقع پر اقوامِ متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر میں ظلم اور بربریت کا نوٹس لیں اور مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا خاتمہ کریں۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں