سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دو نوجوانوں نے دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق سترہ سالہ حمزہ اورآٹھارہ سالہ آفتاب نے بچی کو اکیلے دیکھ کر پکڑ لیا اور خالی عمارت میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے اور بچی کو میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
