Swat

سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا کا سیدو شریف 500 بیڈ ہسپتال کا دورہ

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا نے سیدو شریف 500 بیڈ ہسپتال کا دورہ کیا۔ سیکرٹری صحت نے ہسپتال میں داخل ڈینگی وارڈ سمیت دیگر وارڈزمیں بیماریوں میں مبتلا افراد کو ملنے والی سہولیات کا جائزہ لیا جب کہ متعلقہ اوپی ڈیز  کا معائنہ کیا اور ریکارڈ بھی چیک کیے۔ مناسب اور ضروری ہدایات بھی جاری کیے اوراو پی ڈیزمیں وہاں پر موجود مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مریضوں سے علاج معالجہ اور سہولیات کے حوالے سے دریافت بھی کیا۔مریضوں کی جانب سے علاج معالجہ پر اطمینان کا اظہارکیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔