Swat

سوات، ڈینگی وائرس سے مزید 15 افراد ہسپتال میں داخل

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں۔  مزید15افراد ڈینگی کا شکار ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔ مینگورہ شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں روزانہ درجنوں کی تعداد میں لوگ ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے متاثر ہورہے ہیں۔ زیادہ تر لوگ گھروں پر اپنا علاج کروارہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔