Swat

ڈینگی،مزید19 افراد متاثر، تعداد 252 ہوگئی

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں ڈینگی وائرس نے مزید19 افراد کو متاثر کرکے ہسپتال پہنچا دیا۔ انتظامیہ کے مطابق اب تک ہسپتال آنے والے متاثرہ افراد کی تعداد252ہوگئی۔ شہر اور گرد و نواح میں بھی ڈینگی سے متاثرہ  مریض سامنے آئے ہیں جن کی تعداد سیکڑوں میں بتائی جاتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔