Swat

فتح پور، موٹر سائیکل سواروں میں تصادم، ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دو موٹر سائیکل سواروں میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجے میں ابراہیم ساکن چکڑی موقع پر جاں بحق اور دوسرا موٹر سائیکل سوار وحید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔