Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کو مینگورہ شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں علی الصباح بارش ہوئی، جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ سات دنوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔