Swat

امانکوٹ، مزدور کو بچانے کی کوشش میں معمار جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ امانکوٹ دولت خیل میں معمار مزدور کو بچاتے ہوئے چھجا سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ معمار سعید ایک مزدور کے ساتھ تعمیراتی کام میں مصروف تھا کہ اس دوران ان کے ساتھ کام کرنے والا مزدور چھجے سے گر رہا تھا۔ معمار ان کو بچانے کی وجہ سے پاؤں پھسلنے سے خود نیچے گر گیا اور جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔