Swat

کورے، صفائی کے دوران بندوق چل جانے سے بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کے علاقے کورے میں بھائی سے صفائی کے دوران بندوق چل جانے سے چھوٹا بھائی لگ کر زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے کورے میں انیس سالہ محمد نبیل ولد عمر خالق اپنے گھر میں بندوق صاف کررہا تھا کہ پہلے سے لوڈڈ ہونے کے باعث گولی چل جانے سے سامنے موجود اس کا چھوٹا بھائی سولہ سالہ محمدعابد لگ کر زخمی ہوگیا، جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے انکوائری شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔